اردو جواب پر خوش آمدید

IMAP کیا چیز ہے؟

2.1ہزار مناظر
IMAP کے متعلق بتائیں۔
0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0
IMAP کا مطلب "انٹرنیٹ میسج ایکسس پروٹوکولز "ہے۔
IMAP کی خصوصیات بھی POP3 سے ملتی جلتی ہیں۔
IMAP بھی کلائنٹ کو ای میل سرور سے ای میلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دیتے ہیں  اور سہولیات میں POP3 سے بڑھ کر ہیں۔
ای میل ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد صارف کو اصل ای میلز سرور پر رکھنے کی سہولت دیتے ہیں اس لئے سرور پر ڈسک سپیس اور دیگر سسٹم ریسورسز بھی زیادہ درکار ہوتے ہیں۔
IMAP عام طور پر پورٹ 143 کا استعمال کرتے ہیں ۔
اس پورٹ کا ای میل سرور پر کھلا ہونا ضروری ہے۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
...