1.6ہزار مناظر ونڈز انسٹال کرنے کے بعد پہلے سے انسٹال شدہ لینکس بوٹ نہیں ہورہی، کیا کروں؟ میں نے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز اور لینکس اکٹھی انسٹال کر رکھی تھیں۔ گزشتہ دنوں ونڈوز میں کچھ مسائل آنے کی وجہ سے ونڈوز دوبارہ انسٹال کی۔ جب سسٹم ری اسٹارٹ کیا تو لینکس ... نہیں کرسکتا۔ میں پرانی لینکس کو ہی دوبارہ بوٹ کرنا چاہتا ہوں۔ یہ کام کیسے کروں؟ پوچھا ابوبکر نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 1.2ہزار مناظر کلاؤڈ اور سرور میں کیا فرق ہوتا ہے؟ What is the difference between a cloud and a server in urdu کلاؤڈ اور سرور میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ ہو سکے تو تھوڑا تفصیل سے جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.8ہزار مناظر سرور کی میموری ورڈ پریس اور پی ایچ پی کی وجہ سے بہت زیادہ استعمال ہو رہی ہے کیا میں اس کو کم کر سکتی ہوں؟ میرا ورڈ پریس پر ایک ای سٹور ہے اب میں نوٹ کر رہی ہوں کہ ویب سائٹ کافی سست پڑ گئی ہے ،چیک کرنے پر پتہ چلا کہ میرے سرور کی ریم صرف چند میگا بائٹس ہی فری ہے میں کیسے مزید کچھ ریم کو فری کر سکتی ہوں تاکہ میری سائٹ کی سپیڈ بہتر ہو سکے۔ پوچھا شازیہ نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 507 مناظر سی پی یو پر ورڈ پریس اور پی ایچ پی کے دباؤ کو کیسے کم کیا جائے۔۔؟ میرےسرور کا سی پی یو با ر بار 100 فی صد تک پہنچ جاتا ہے اور میری سائٹ سست ہو جاتی ہے سی پی یو کے اس استعمال کو کیسے کم کیا جائے؟ پوچھا ویب-سرور -سی-پی-یو نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.2ہزار مناظر شارٹ کٹ وائرس سے متاثرہ usb میں موجود ڈیٹا تک دوبارہ رسائی کیسے حاصل کی جائے؟ شارٹ کٹ وائرس سے متاثرہ usb میں موجود ڈیٹا تک دوبارہ رسائی کیسے حاصل کی جائے؟ ڈیٹا یو ۔ایس۔بی میں موجود تو ہے مگر hiddenہے یعنی اُس ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنا ممکن نہیں۔نہ ... یہ ہے کہ ڈیٹا ہے بھی اہم۔سائز بھی بہت زیادہ ہے۔آپ حضرات سے مدد کی درخواست ہے۔ پوچھا محمدیاسرکمال (1.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 2 587 مناظر ایکسل میں right اور left فنکشن کیسے استعمال کرتے ہیں؟ ایکسل میں right اور left فنکشن کیسے استعمال کرتے ہیں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 1.9ہزار مناظر آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟ آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر نان ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے؟ نان ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے؟ کون سا اکاؤنٹ بہتر ہے ہوسٹڈ یا نان ہوسٹڈ ایڈ سینس؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.6ہزار مناظر ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟ ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 817 مناظر کیا فیس بک فرینڈز کو اکٹھے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے؟ کیا فیس بک فرینڈز کو اکٹھے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے؟ پوچھا اعجاز نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 409 مناظر فائلز اور فولڈرز کو ری سائیکل بن میں ڈالے بغیر کیسے ڈیلیٹ کریں؟ فائلز اور فولڈرز کو ری سائیکل بن میں ڈالے بغیر کیسے ڈیلیٹ کریں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 600 مناظر کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟ کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.5ہزار مناظر ونڈوز 10 کے لئے کون سا اینٹی وائرس بہترین ہے؟ ونڈوز 10 کے لئے کون سا اینٹی وائرس بہترین ہے؟ پوچھا گمنام نے سیکورٹی +2 0 2 1.7ہزار مناظر ایچ ٹی ایم ایل کو استعمال کر کے کیسے ایک ویب سائٹ بنے گی ؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 2 542 مناظر ہیکر بننے کے لئے مجھے کیا سیکھنا پڑے گا؟ پوچھا گمنام نے سیکورٹی 0 0 0 473 مناظر کیا کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کے بغیرمسلسل چلائے رکھنا غلط ہے؟ :) پوچھا کاشی نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 419 مناظر کیا میرا وائی فائی آسانی سے ہیک ہو سکتا ہے؟ کیا میرا وائی فائی آسانی سے ہیک ہو سکتا ہے، اگر ہاں تووائی فائی سیکورٹی کے لئے کیا کروں؟ پوچھا یعقوب نے نیٹ ورکنگ +1 0 0 2.2ہزار مناظر me urdu installer download kaisy kron mery pass widows 8 hai yhan se try ki ni hua kindly meri help kar dain پوچھا Rafiqui نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.5ہزار مناظر پاک اردو انسٹالر السلام علیکم ! دوستوں سے رہنمائی درکار ہے ونڈو سرور ۲۰۰۳ میں "پاک اردو انسٹالر" استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن لکھا نہیں جا رہا کمپیوٹر میں ، انسٹالڈ پروگرام کے مطابق سافٹ ویئر ... نستعلیق کا آپشن بھی آ رہا ہے لیکن ٹاسک بار میں EN اور UR ندارد ! پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.6ہزار مناظر TIME ZONE کا کیا مطلب ہے ۔ ذرا تفصیل سے بتا دیں۔۔ time zone کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں۔۔اس کا کیا فائدہ ہے۔۔ پوچھا ikrimah_Saeed (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1