1.8ہزار مناظر سرور کی میموری ورڈ پریس اور پی ایچ پی کی وجہ سے بہت زیادہ استعمال ہو رہی ہے کیا میں اس کو کم کر سکتی ہوں؟ میرا ورڈ پریس پر ایک ای سٹور ہے اب میں نوٹ کر رہی ہوں کہ ویب سائٹ کافی سست پڑ گئی ہے ،چیک کرنے پر پتہ چلا کہ میرے سرور کی ریم صرف چند میگا بائٹس ہی فری ہے میں کیسے مزید کچھ ریم کو فری کر سکتی ہوں تاکہ میری سائٹ کی سپیڈ بہتر ہو سکے۔ پوچھا شازیہ نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 710 مناظر PHP پی ایچ پی فائلز کس طرح کھولی جائے؟ پی ایچ پی فائلز نوٹ پیڈ سے تو نہیں کھلتیں۔۔ان کو کس طرح کھول کے ایڈِیٹ کیا جا سکتا ہے،آسان طریقہ ہونا چاہیے کیوں کہ میں صرف بنیادی باتیں جانتا ہوں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2