اردو جواب پر خوش آمدید

صحابہ کے ناموں کا سافٹ وئیر چاہیے

1.1ہزار مناظر

کیا ایسا سافٹ وئیر مل سکتا ہے جس میں کسی صحابی کا نام درج کریں تو ان کے حالات مع حوالہ جات مہیا ہوجائیں؟

+1
(1.3ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز میں
اسلام علیکم.
سب سے پہلے تو اردو جواب پر خوش آمدید..
آپ کی آمد ہمارے لئے بہت ساری امیدوں کا باعث ہے.
جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہیں میں اپنے طور پر کوشش کرتا ہوں متعلقہ سافٹ وئیر ڈھونڈنے کی اگر ہے تو...اور امید ہے کہ جلد ہی کوئی اور بھائی بھی جواب لئے حاضر ہو گا.

Please log in or register to answer this question.

...