494 مناظر ایک ضدی بھائی کو ٹھیک کرنا ہو تو کیسے ٹھیک کریں گے ؟ میرے ایک ضدی بھائی ہیں جو بہت زیادہ اپنے آپ کو خود اعتماد سمجھتے ہیں۔ ہر کام میں اپنی منوانا تو ان سے کوئی سیکھے ۔ ان کی اس عادت کو کیسے بدلا جائے۔۔ پلیز مدد کریں میرا پیارا بھائی ہے وہ نہ سدھرا تو بہت مسئلہ ہو گا۔ اردوجواب +1 0 2