548 مناظر بیوی جہیز میں جو سونا لے کر آئے اس پر زکات کا حکم کیا ہے؟ السلام علیکم میری شادی کے بعد میری بیوی اپنے جہیز میں آٹھ تولہ سونا لے کر آئی اور دو تولہ پہلی ہمارے گھر موجود تھا کل ملا کر دس تولہ ہو گیا ایک لاکھ پچاس ہزار قرض ... میں زکوات مجھ پر فرض ہے یا نہیں اگر ہے تو کتنی نکلے گی۔۔ رہنمائی فرما دیں جزاک اللہ پوچھا Muhammad Ismail نے اسلام +1 0 1