اردو جواب پر خوش آمدید

اردو جواب پر سوال کا جواب جلدی کیسے لیا جا سکتا ہے؟

883 مناظر

اردو جواب پر سوال تو ہم پوچھتے ہیں لیکن جواب دیرے سے ملتا ہے ایسا کیوں ہے۔

کس طرح جلدی جواب لیا جا سکتا ہےَ؟؟


 

0
نے متفرق میں

1 جوابات

+2
 

اسلام علیکم۔

دیکھیں اردو جواب کوئی اتنی پرانی سائٹ نہیں اور اس کے صارفین کی تعداد بھی کم ہے اس لئے یہاں پوچھے گئے سوال کے جواب میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

آپ ہر سوال کے نیچے موجود مختلف سوشل نیٹ ورک پر سوال کی تشہیر کریں ۔اس طرح نہ صرف آپ کے سوال کا جواب جلدی مل جائے گا بلکہ اردو جواب کا پیغام بھی زیادہ لوگوں کر پہنچے گا اور ہم ایک فعال کمیونٹی جو مسائل کو حل کرنےمیں دلچسپی رکھتی ہو ،بنا لیں  گے

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ

متعلقہ سوالات

...