1 جوابات
آپکا سوال کافی تفصیل کا متقاضی ہے بہر حال یہ ربط ملاحظہ فرمائیں امید ہے کام ہوجائے گا
http://www.petri.co.il/customize_a_new_xp_installation.htm
اس کےلئے بہتر یہی ہے کہ آپ کسی سافٹ وئیر کے استعمال کی بجائے ونڈوز کی built in یوٹیلٹی رجسٹری ایڈیٹر کو استعمال کرلیں
جس کو کھولنے کے لئے آپ سٹارٹ بٹن پر کلک کرکے Run کی آپشن کو منتخب کریں یا Win+R کی شارٹ کٹ کی استعمال کریں اور اس میں موجود ان پٹ باکس میں regedit لکھ کر انٹر کریں
یہاں آپ ساری ونڈوز کو کسٹومائز کرسکتےہیں
اور باقی سافٹ وئیرز کے تعلق سے جو بات ہے وہ یہ ہے کہ سافٹ وئیر ہر یوٹیلٹی کے الگ سے ہیں، اگر ڈیسکٹاپ کسٹمائزیشن ہے تو اسکا الگ ہوگا، باقی کا الگ، تمام کسٹومائزیشن کی سہولت ایک ہی سافٹ وئیر میں نہیں ہیں
اور اگر آپ کی مراد transforming سے ہو تو پھر آپ اس ربط کو استعمال کریں
http://www.askvg.com/transform-windows-xp-into-windows-7-without-using-customization-pack/