1 جوابات
میں نے پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ پر لینکس کے ڈرائیور بھی دیکھے تھے آپ اس سائٹ سے اس کو ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.ptcl.com.pk/related_pages.php?pd_id=203&rp_id=146
سرچ کرنے پرپتہ چلا کہ آپ ایو ڈیوائس کو اس طرح انسٹال کر سکتے ہیں
ٹرمینل اوپن کریں۔۔۔شارٹ کٹ کی Ctrl+Alt+T
وہاں یہ کمانڈ لکھیں
sudo apt-get install usb-modeswitch usb-modeswitch-data
اب ٹرمینل کو بند کرکے نیٹ ورک کنکشن اوپن کریں
یہاں پر آپ موبائل براڈبینڈ کی ٹیب پر کلک کریں ۔۔۔یہاں سائیڈ بار پر ایڈ پر کلک کریں۔۔
اس کے بعد نیچے ڈراپ ڈاون مینو سے زیڈ ٹی ای کو سلیکٹ کرکے اپلائی اور فینش کر دیں۔
اس کے بعد کنفیگریشن کی ونڈوز اوپن ہو جائے گی یہاں آپ نے نمبر میں #777 دینا ہے
ای میل ایڈریس میں وی وائریلس کا ای میل جو آپ کو دیا ہو گا
اور پاسورڈ میں ایوو کا ڈیفالٹ پاسورڈ۔۔۔۔