اردو جواب پر خوش آمدید

باپ اور دادا کی وفات کے بعد پھپھو اور بھتیچوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم کیسےہو گی.

648 مناظر
0
نے اسلام میں

1 جوابات

0
آپ کا سوال واضح نہیں ہے اس میں کچھ تشنگی باقی ہے۔
واضح کیجئے کہ باپ کی وفات دادا سے پہلے ہوئی تھی یا بعد میں؟ مزید یہ کہ کیا دادی یا چچا وغیرہ زندہ ہیں یا نہیں؟

جب تک سوال مکمل نہیں ہوگا صحیح جواب نہیں دیا جاسکے گا۔
شکریہ
اردو جواب ٹیم
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...