اردو جواب پر خوش آمدید

نوکیا موبائل کا وائس چینجر سافٹ وئیر ہے یا نہیں،ہے تو نوکیا ای 6کا وائس چینجر چاہیے۔

566 مناظر
nokia mobil ka voicechanger softwere hai ya ni ager hai to khan  nokia e6. aor sir g muj se rabta kren zubaa
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

آپ سوالات اردو میں لکھ کر بھیجیں تو بہت اچھا ہو گا۔
انتظامیہ سے کہنا چاہوں گا کہ ایسے سوالات کو اردو میں ایڈیٹ کر دیا کیجئے۔
جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے تو ضرور وائس چینجر موجود ہو گا ۔ایک میں نے بھی ڈھونڈا ہے لنک دے رہا ہوں چیک کیجئے اپنے رسک پہ کیوںکہ میں نے اسے استعمال نہیں کیا انٹر نیٹ پر اس کی ریٹنگ اچھی ہے جس سے لگتا ہے کہ اچھا کام کرنے والا سافٹ وئیر ہے۔
نوکیا ای 6 کے لئے وائس چینجر

نے

متعلقہ سوالات

...