میں یہاں ایک دلچسپ بات شیئر کروں گا ہمارے ضلع چکوال کے گاوں رتہ شریف میں موجود پاکستان کا سب سے منفرد 5من وزنی بکراجس کی قیمت 2لاکھ روپے تک لگائی جا چکی ہے
لیکن مالکان اس کو چند دن بعد نمائش کے لیے لے جا رہے ہیں اس وقت یہ پاکستان کا سب سے وزنی بکرا ہے۔