اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: ایچ آئی وی اور ایڈز میں کیا فرق ہے؟

980 مناظر
ایچ آئی وی اور ایڈز کیا دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں یا دونوں مختلف چیزیں ہیں۔اگر مختلف ہیں تو ان میں فرق کیا ہے؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
 
ایچ آئی وی اور ایڈز دونوں ایک ہی چیز کے دو نام نہیں بلکہ مختلف چیزیں ہیں ۔
ایچ آئی وی یعنی (Human Immunodeficiency Virus) اپنے نام سے ظاہر کر رہا ہے کہ ایک وائرس ہے ۔
ایڈز یعنی (Acquired Immunodeficiency Syndrome ) ایک بیماری ہے جو ایچ آئی وی کے جسم میں داخل ہونے کے بعد اس کی وجہ سے قوت مدافعت کا نظام درہم برہم ہو جانے پر وقوع پذیر ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں جسم کئی ایسی بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے جن پر صرف اس وجہ سے قابو نہیں پایا جاسکتا کہ قوت مدافعت ساتھ چھوڑ جاتی ہے۔
نے
نے منتخب شدہ
...