1.1ہزار مناظر
1 جوابات
اردو زبان میں کل ویب سائٹ کی تعداد کے متعلق کچھ کہنا تو بعید از قیاس ہے۔ البتہ معیار اور مقبول اردو ویب سائٹس میں چند ایک درج ذیل ہیں۔
اردو جواب
اردو محفل
اردو مجلس
ریختہ
عروض ڈاٹ کام
صراط الہدی اردو فورم
اردو ویکیپیڈیا
اردو پوائنٹ
ان کے علاوہ اردو زبان میں اس وقت بے شمار ویب سائٹس ہیں۔ جو فروغ اردو کے لیے کام کررہی ہیں۔
اردو جواب
اردو محفل
اردو مجلس
ریختہ
عروض ڈاٹ کام
صراط الہدی اردو فورم
اردو ویکیپیڈیا
اردو پوائنٹ
ان کے علاوہ اردو زبان میں اس وقت بے شمار ویب سائٹس ہیں۔ جو فروغ اردو کے لیے کام کررہی ہیں۔