میرا سوال یہ ہے کہ جب کہ جن مخلوق ہے لیکن وی آگ سے بنائی گئی ہے اور جیسا کہ انسان وغیرہ مٹی سے بنائے گئے ہیں تو انسان مٹی سے بنے سیارے زمین پر ہی رہ سکتا ہے اور موجود ہے اور زمین پر مر کھپ جاتا ہے لیکن کیا جن بہی صرف آگ سے بنے ہوئے سیارے سورج پر رہتے ہیں اور وہیں مر کھپ جاتے ہیں؟ اور ان کو یہ اختیار ( اگر کبہ تھا بہی صحیح ) تو اب نہیں ہے کہ وہ انسانوں کی زمین پر رہ سکیں کہ اس طرح بہت سارے سوالات اٹھتے ہیں جیسے جب اللہ کسی کی پرایویسی(privacy) کو قائم و دائم رکھتا ہے تو جن جو ایدی مخلوق یے جو انسان کو نظر نہیں آتی لیکن انسان کو دیکھ سکتی یے تو privacy کیسے قائم رہ سکتی ءے ۔اس لیے میرا خیال یہ ہے کہ جن سورج پر رہتے ہین اور اب ان کو زمین ہر آنے کی اجازت نہیں ہے
495 مناظر