جی یقیناً یہ کمرہ امتحان نہیں مگر ہم لوگ اس عظیم ہستی سے ناواقف ہیں ۔ ان کی تصانےف کا اگر جائزہ لیا جائے تو ان کی شاعری کے اندر روحانیت کا عنصر واضح طور پر ملتا ہے ۔
علامہ اقبال کی ہستی کو شاید ہی کوئی پہچان پایا ہو۔ ان کا کوئی شعر ایسا نہی جو قرآن سے باہر ہو۔ وہ ولایت کے منصب پر فائض تھے۔تفصیل میں جاؤں تو لکھنا مشکل ہوجائے