آج کا بیان جو تحریک ظالماں پاکستان کا ہے کہ چرچ حملہ اا لوگوں نے نہیں کیا لیکن اسلام یہ کہتا ہے کہ تم ایسے حملے کرسکتے ہو کیا یہ اسلام ہے؟ کیا ان کی حمایت کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟ جو بچوں اور عورتوں کو یاکسی نہتے کافر کو قتل کرے یہ جہاد ہے؟
647 مناظر
1 جوابات
کسی بھی جنگ میں صرف اسلحہ سے حملہ کرنے والوں کا قتل جائز ہے ۔ اسلام میں کہیں بھی بچوں بزرگوں ، جانوروں کا قتل جائز نہیں سمجھا گیا ،
یہاں تک کے درخت اور فصلیں بھی کاٹنی منع فرمائیں ،
پیشگی حملہ کا تصور بھی ان پر جائز ہے جو وھاں حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہوں ،
بےگناہ کسی بھی مذھب سے تعلق رکھتا ہو اس کا قتل سخت منع ہے ، ماسوائے شاتم رسول علیہ السلام اور مرتد کے ۔۔ لیکن ان کا اعلان بھی اسلامی ریاست کی طرف سے کرنا جائز ہے ۔