پی ایچ پی فائلز نوٹ پیڈ سے تو نہیں کھلتیں۔۔ان کو کس طرح کھول کے ایڈِیٹ کیا جا سکتا ہے،آسان طریقہ ہونا چاہیے کیوں کہ میں صرف بنیادی باتیں جانتا ہوں
717 مناظر
2 جوابات
بہت سارے طریقے ہیں۔۔کئی ایک پروگرام اس مقصد کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔۔میں اس وقت جس کا ذکر کرنا چاہتا ہوں ،وہ شیئر ویئر سافٹ ویئر ہے۔۔ٹرائی کے لیے ڈائون لوڈ کیجئے اور پسند آ جائے تو خرید لیجے۔
سافٹ ویئر کا نام UltraEdit ہے۔مزید معلومات http://www.ultraedit.comیہاں سے لیں۔