1.0ہزار مناظر ونڈوز سیون میں رن کمانڈ کیسے استعمال کی جاتی ہے۔ مجھے کہیں نظر نہیں آرہی۔ +1 ونڈوز سیون رن کمانڈ گمنام نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 11 اپریل, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 2 جوابات 0 بہت آسان ہے۔ دیکھیں آپ کی بورڈ سے "ونڈوز"کی +R دبائیں۔ رن باکس کھل جائے گا کوئی بھی کمانڈ لکھیں جیسے کیلکولیٹر چلانے کے لئےcalc لکھ کر کر انٹر دبا دیں۔ زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 11 اپریل, 2013 Please log in or register to add a comment. 0 ویسے آپ سٹارٹ مینو کی پراپرٹیز میں سے جاکر رن کی کمانڈ کو مستقل بھی سیلیکٹ کرسکتے ہیں مناپہلوان (1.0ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 14 اپریل, 2013 Please log in or register to add a comment.