887 مناظر میں نے سنا ہے کہ کوریا کے کمبل بہترین ہوتے ہیں کیا واقعی ایسا ہے؟ نہیں تو کوئی دوست بتائے گا کہ کون سے ملک کا کمبل بہترین ہوتا ہے۔ 0 کمبل گمنام نے پوچھا متفرق میں 20 جولائی, 2014 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات +1 سب سے بہترین کمبل ایرانی ہے ایرانی کمبلی کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اس کی سوفٹنس اتنی اور پائیداری اتنی عمدہ ہے کہ ایرانی کمبلوں کی پوری دنیا مین زبردست مانگ ہے شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 8 ستمبر, 2014 Please log in or register to add a comment.