1.1ہزار مناظر مطلق مرد کی عورت پر فضیلت الله نے قرآن پاک میں مرد کو عورت پر ایک درجہ فضیلت دی ہے، کیا اس سے مراد سارے مرد ہیں یا صرف شوہر، اور اگر سارے مرد ہیں تو کیا ماں کا حسن سلوک والی حدیث سے ... ثابت نہیں ہوتا ،اور اسی طرح کیا ماں بیٹے سے افضل نہیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں، ممون ہوںگا پوچھا عبد الرحمن، انڈیا نے اسلام 0 0 1