اردو جواب پر خوش آمدید

کیا PTCL evoسےنیٹ ورک پر انٹرنیٹ شیءرنگ ممکن ہے؟ اگر ہےتو برائےمہربانی وضاحت کریں۔

728 مناظر
0
(170 پوائنٹس) نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

2 جوابات

0

نا ممکن تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔
سیدھا حل موجود نہ ہو تو بھی کوئی نہ کوئی جگاڑ لگایا جا سکتا ہے۔
ویسےپی ٹی سی ایل کی نئی ایوو پر وائے فائے کی سہولت موجود ہے اس سے فائدہ اٹھائیے۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
+1

اس ربط پر تفصیل موجود ہے، جو نا سمجھ آئے پوچھ لیں
http://lifehacker.com/5369381/turn-your-windows-7-pc-into-a-wireless-hotspot

(3.8ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...