اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: اردو جواب پر بہترین جواب کا مطلب کیا ہے؟

3.7ہزار مناظر
اردو جواب پر بہترین جواب کا مطلب کیا ہے اور اس فیچر کو کب استعمال کرنا چاہیے۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
 

 

اردو جواب پر جب کسی سوال کا جواب دیا جاتا ہے تو جواب کے ساتھ بہترین جواب کا بٹن اس یوزر کو دکھائی دیتا ہے جس نے سوال شائع کیا ہوتا ہے۔سوال کا دیا جانے والا ہر جواب "بہترین جواب "کہلانے کا حقدار نہیں ہو سکتا۔اگر آپ کو جواب اچھا لگ رہا ہے لیکن 100 آپ اس جواب سے مطمئن نہیں تو قطعا بہترین جواب کا انتخاب مت کیجئے کیونکہ ایسا کرنے سے سوال حل شدہ منتخب ہو جائے گا اور مزید جوابات کا سلسلہ بند ہو جائے گا۔
اگر آپ کو جواب اچھا لگ رہا ہے لیکن یہ100 مطمئن کرنے والا جواب نہیں تو بہترین جواب منتخب کرنے کی بجائے اس جواب کو   پر کلک کر کے ریٹ  میں اضافہ کیجئے یا اگرجواب فضول ہے تو پر کلک کر کے ریٹ میں کمی کیجئے۔
بہترین جواب ایک فیچر ہے جس کا انتخاب کرنے پر سوال حل ہو جاتا ہے اور اس پر مزید جوابات کا سلسلہ رک جاتا ہے اس لیے اس کا استعمال کرتے وقت ضرور سوچیے۔
نے
نے منتخب شدہ

متعلقہ سوالات

...