کیا فیس بک فرینڈز کو اکٹھے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے؟
823 مناظر
1 جوابات
میرے خیال میں ایک ایک کر کے ڈیلیٹ یا ان فرینڈ کرنا پڑے گا۔
اپنی ٹائم لائن پر جائیں
فرینڈز لسٹ پر کلک کریں
جس کو ڈیلیٹ یا ان فرینڈ کرنا ہے اس کی پروفائل فوٹو پر پوائنٹر لے کر جائیں
ایک چھو ٹا سا پاپ اپ کھلے گا وہاں فرینڈز کےمینو سے ان فرینڈ پر کلک کریں
اس طرح آپ ایک ایک کر کے فرینڈز کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔ ایک سے زیادہ فرینڈز کو اکٹھا ڈیلیٹ کرنے کی آپشن کا مجھے علم نہیں۔