اردو جواب میں آج نستعلیق فانٹ کی سپورٹ شامل کر دی گئی ہے ،سائٹ کو اردو نستعلیق کے رنگ میں دیکھنے کے لیے آپ کے سسٹم پر فانٹ کی تنصیب ضروری ہے اس کے لیے آپ بلال صاحب کے دئے گئے ربط سے پاک اردو انسٹا لر ڈون لوڈ کر کے نصب کر لیجئے۔
اگر آپکے سسٹم پر مذکورہ فانٹ نہیں تو آپ کو سائٹ تا ہو ما فانٹ میں نظر آئے گی اور اسے بھی آسانی کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے
آج کی کچھ تبدیل نہیں کیا گیا لیکن اردو جواب کے "مدد "والے صفحے کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور نئے صارفین کی کچھ راہنمائی کی گئی ہے لیکن یہ صفحہ ابھی زیر تکمیل ہے۔..