اردو جواب پر خوش آمدید

السلام علیکم ! محترم جنا ب Q2A میں اردو کیسے انسٹال کرتے ہیں اور اس کی فائلز qa-lang کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی

1.0ہزار مناظر

 السلام علیکم !

 محترم جنا ب ایڈمن صاحب

میں نے اپنی ویب سائیٹ پر 

www.sehat.ws

 Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.6.1پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے.

میں نے فارسی کامیابی سے انسٹال کرلی ہے ۔

برائے مہربانی درج ذیل امور مین رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں ۔

 Q2A میں   اردو   کیسے انسٹال کرتے ہیں

2۔اس کی  اردو فائلز   qa-lang میں اپ لوڈ کرنے کے لیے کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی 

 

+1
(360 پوائنٹس) نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ میں

1 جوابات

0

اسلام علیکم،

ارشد ملک صاحب، فی الحال میں نے خود ہی اس کا اردو ترجمہ کیا تھا جسے صرف اسی ویب سائٹ پر استعمال کیا جا رہا ہے۔میری کوشش ہے کہ اسے جلد ہی مکمل کر کے سب کے استعمال کے لئے عام کر دوں۔

تھوڑا سا انتظار فرمائیے مجھے کام مکمل کرنے دیجئے پھر میں آپ کو اس کی سیٹنگ سے بھی آگاہ کرتا ہوں۔

دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
وعلیکم السلام !
جواب دینے کا شکریہ
اللہ آپ کو سلامت رکھے  ۔  آمین
آپ کی کاوشوں کا بے چینی سے انتظار رہے گا ۔شکریہ
ارشد ملک
www.sehat.ws

متعلقہ سوالات

...