اردو جواب پر خوش آمدید

77,49,36,18,...اس سیریز کاپانچوان رکن کون سا ہے؟

331 مناظر
تیسری جماعت کا بچہ بھی اس سوال کاجواب دے سکتا ہے۔۔جلدی جواب دیجئے۔۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

جی تیسری جماعت تو میں نے بھی پڑھی تھِی،اس لیے میں بھی کوشش کرتا ہوں۔۔
77 کے بعد 49 مطلب ان کا آپس میں تعلق یہ ہے کہ دونوں عدد آپس میں ضرب کے عمل سے گزر رہے ہیں،اس کے بعد 36 اور اس کے 6 ضرب 3 ۔۔18 مطلب جواب ہر صورت 8 ہی ہے۔
نے
...