2.7ہزار مناظر سوال: زبان پر بننے والے چھالوں کا کیا علاج ہے؟ دو تین روز سے زبان کی سائیڈ پر چھوٹے چھوٹے دو چھالے بن گئے ہیں جن کی وجہ سے بات کرتے ہوئے جب زبان داڑھوں سے ٹکراتی ہے تو بہت درد ہوتا ہے اور کھانے سے بھی عاجز ہوں۔اس مسئلے کا گھریلو حل بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 672 مناظر سوال: کیاجلد کی الرجی کا کوئی گھریلو ٹوٹکا بھی ہے؟ جلد کی الرجی جو بعض اوقات گرم چیزیں کھانے یا کسی اور وجہ سے بھی ہو جاتی ہے،سے چھٹکارا پانے کا کوئی گھریلو ٹوٹکا جاننا چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1