1.2ہزار مناظر کونسا موبائل نیٹ ورک انٹرنیٹ کا اچھا پیکج دے رہا ہے؟ پوچھا گمنام نے موبائل فونز 0 0 1 1.4ہزار مناظر پراکسی سرور کیا ہوتا ہے؟ پراکسی سرور کیا ہوتا ہے تفصیل بتائیے کہ پراکسی سرور کا بنیادی کام کیا ہے اور زیادہ تر کس مقصد کے لئے پراکسی سرور کو استعمال کیا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 1.9ہزار مناظر ورچوئل نیٹ ورک کیسے بناؤں؟ میرے پاس ایک ہی سسٹم ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم سی ایس ای شروع کرنے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لوں اس لئے مجھے ورچوئل نیٹ ورک بنانا ہے۔ کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: نیٹ ورک پر ایک پرنٹر کیسے منسلک کیا جاتا ہے؟ میرا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر نیٹ ورک ہے۔ایک سوئچ جس پر 16 پورٹس ہیں اور بارہ تیرہ پورٹس پر کمپیوٹر منسلک ہیں میں چاہتا ہوں کہ کسی کمپیوٹر کےسا تھ پرنٹر لگانے کی بجائے نیٹ ورک ... پرنٹر لگاؤں ۔یہ کیسے ہو گا؟ میں نے دیکھا ہے اس طرح پرنٹرز کام کر رہے ہوتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1