اس سائٹ کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال کیا گیا ہے؟
3.3ہزار مناظر
2 جوابات
اس کا جواب بھی انتظامیہ کا ہی کوئی رکن دے سکتا ہے لیکن سوال جواب طرز کی ویب سائٹ بنانے کے لئے درج ذیل سافٹ وئیر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
http://www.anova.tv
یہ سافٹ وئیر مفت نہیں ہے لیکن میرے خیال میں پیشہ ورانہ سائٹ بنانے کے لئے بہترین ہے۔
http://www.question2answer.org
مفت اور بہترین فیچر چاہییں تو درج بالا لنک پر چائیں۔
ایک اور بہترین سکرپٹhttp://www.answerscript.com ہے۔سستا بھی ہے
مزید بھی ہوں گے لیکن مجھے اتنا ہی علم ہے۔
آپ کے سوال کا جواب اتنا ہی کافی ہے۔۔
اردو جواب کے لئے questionanswer script کا انتخاب کیا گیا ہے جس کئے متعلق تفصیل سے جاننے کے لئے آپ یہاں کلک کیجئے۔