848 مناظر سوال: یہ سائٹ فورم جیسی لگتی ہے لیکن فورم جیسی سہولیات نہیں کیوں؟ یہ سائٹ کچھ کچھ فورم جیسی لگتی ہے لیکن فورم جیسی سہولیات نہیں۔ذاتی پیغام وغیرہ نہیں بھیجے جا سکتے نہ ہی اعدادو شمار ظاہر ہوتے ہیں۔ فورم اور اس سائٹ میں کیا فرق ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2