1.3ہزار مناظر السلام علیکم میرے موبائل کى میمورى سے ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے - اس کو واپس لانے کے لئے کون سا سوفٹ وئر ہے ؟ شکریہ 0 موبائل ڈیٹا میموری ڈیلیٹ سافٹ،وئیر گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 2 اپریل, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 2 جوابات 0 اس مقصد کے لئے گیٹ ڈیٹا بیک (GetDataBack for FAT and NTFS) سافٹ وئیر میرا آزمایا ہوا ہے چاہے وہ ہارڈ ڈرائیو سے ڈیٹا واپس لانا ہو یا یو ایس بی سے یا پھر میموری کارڈ یا موبائل کی اپنی میموری سے۔۔۔۔۔ سہولت کے لیے ڈاؤنلوڈ لنک دے رہا ہوں امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔ http://www.4shared.com/zip/yFm_dTfe/getdataback_for_fat_and_ntfs_v.html شکریہ گمنام نے جواب دیا 2 اپریل, 2013 Please log in or register to add a comment. 0 میں توایزی ریکوری نامی سافٹ وئیرکواستعمال کرتاہوں۔ لیکن کبھی میموری کارڈپراس کونہیں آزمایا۔ گمنام نے جواب دیا 2 اپریل, 2013 Please log in or register to add a comment.