Linux Mint کو Windows 7 کی لک کیسے دی جائے؟
596 مناظر
1 جوابات
اردو میں تو معلومات فی الوقت مجھے نہیں ملیں لیکن آپ ذیل میں موجود لنک پر کلک کر کے انگریزی میں موجود ٹیٹوریل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
http://community.linuxmint.com/tutorial/view/1173
چند آسان سٹیپ مکمل کر کے بڑی آسانی کےساتھ آپ یہ سب کر سکتے ہیں۔