اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: اردو کی سب سے پہلی ویب سائٹ کون سی ہے؟

1.1ہزار مناظر
ارود کی سب سے پہلی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز کس ویب سائٹ کو ہے۔نیز اس کی شروعات کب اور کس نے کی۔۔

جواب کا منتظر۔۔

اکرم
0
نے اردو زبان میں

1 جوابات

0
اردو پوائنٹ نے 2000 میں شروعات کی تھیں لیکن یہ پہلی سائٹ نہیں تھی۔۔اردو ستاں کا نام زہن میں آ رہا ہے شائد وہ اردو کی پہلی سائٹ تھی۔۔
نے
...