اردو جواب پر خوش آمدید

قرآن کے سات حروف کا مصداق رائج سات قراءتوں کو سمجھنا

411 مناظر
محترم اگر کوئی یہ کہ دے کہ " میں اس بات پر ایمان رکھتا ہوں کہ قرآن کے سات حروف سے مراد یہ رائج سات قرائتیں ہیں، جبکہ علماء نے سات قراءتوں کو برحق مان کر بھی انہیں سات حروف کا مصداق نہیں قرار دیا ہے، اور قائل بھی رائج قراءتوں کو برحق مان کر سبعہ احرف کا مصداق انہیں نہیں سمجھتا، بس اس نے وسوسہ کو دور کر نے کیلئے یہ جملہ کہا تھا، تو کیا ایسے شخص کی تکفیر کی جائیگی اور اس پر توبہ و استغفار لازم ہے،
+1
نے اسلام میں

1 جوابات

+1
السلام علیکم!
محترم اس سوال کا جواب کوئی مفتی صاحب ہی دے سکتے ہیں۔ براہِ مہربانی اپنے علاقے کے کسی صاحبِ علم سے رابطہ کیجئے۔ جزاک اللہ
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...