اردو جواب پر خوش آمدید

کسی چیز کی تفصیل دینے سے قبل کون سی علامت لگاتے ہیں؟

738 مناظر
0
نے اردو زبان میں

1 جوابات

+1
اگر تفصیل اسی لائن میں دینی ہے تو "قولن" ":" یعنی اوپر نیچے دو نقطے لگاتے ہیں۔ مثلاً۔

عنوان: درخواست برائے ضروری کام

اگر تفصیل الگ پیرے میں دینی ہو تو قولن لگانے کے بعد ختمہ "۔" لگاتے ہیں۔ مثلاً

اسلام کے درج ذیل ارکان ہیں:۔
          کلمہ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...