اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: لسی پینا کیسا ہے گرمیوںمیں صحت کے لیے ؟

763 مناظر
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
 
میرے خیال میں لسی کاگرمیوں استعمال بہت مفید ہے۔ لسی معدے کے درجہ حرارت کوبھی کافی حدتک معتدل رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے جسم میں وٹامن بی کی کمی کوبھی پوراکرتی ہے۔
نے
نے منتخب شدہ

متعلقہ سوالات

...