بچے کو کس عمر میں اسکول میں داخل کروانا چاہیئے ؟
1.3ہزار مناظر
1 جوابات
بچہ جتنا لیٹ سکول جائے اتنا ہی بہتر ہوگا۔میرے خیال میں6یا 7سال مناسب عمر ہوگی۔
میرے خیال میں نرسری پریپ کی کلاسز کے لیے بچے کو سکول بھجوانا سراسر ناانصافی ہوگی۔
بہتر ہوگا کہ بچہ بنیادی باتیں گھر پر ہی سیکھے،جیسے الف-ب-پ اور a-b-c۔اور پھر اسے کلاس ون میں سکول میں داخل کرایا جائے۔
بہت جلد سکول داخلے کے چکر میں ہم بچے کے بچپنے پر ظلم کرتے ہیں۔