775 مناظر مجھے اوپرا میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا ہے طریقہ بتائیں؟ +1 براؤزر غیرفعال کیسے اوپرا پاپ اپ بلاکر نعیم نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 29 ستمبر, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات 0 Opera کے مینو پر کلک کر کے settingپر کلک کیجئے یا اپنے کی بورڈ سے Alt+P دبائیے۔ سیٹنگ کے مینو سے Websitesپر کلک کیجئے۔ چوتھی ہیڈنگ Pop-ups کی ہے جہاں طے شدہ سیٹنگ میں پاپ اپس بلاکڈ ہیں آپ پہلی آپشن منتخب کر کے اس کو غیر فعال کر لیجئے۔ زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 1 اکتوبر, 2013 Please log in or register to add a comment.