اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.0ہزار مناظر
نے اردوجواب میں

5 جوابات

0 ووٹس
نے

 

آپ کمپنیوں کے درمیان موازنہ کر رہے ہیں  اگر ان کی مصنوعات کے لحاظ سے کریں تو جوابات مختلف ہو سکتے ہیں۔
لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ میں واقعی مانگ تو Dellکی زیادہ ہے لیکن HP بھی معیار کے لحاظ سے اچھا ہے۔۔اور Toshibaایچ پی سے بھی آگے ہے۔لیپ ٹاپ میں ویب کیم DELLسے بہتر کہیں نہیں ملے گا۔
دوسری مصنوعات جیسے پرنٹر  وغیرہ میں HP کا راج نظر آتا ہے۔
اس لیے میں نے کہا کہ کمپنیوں کے درمیان موازنہ کرنا مشکل ہے ہاں ان کی مصنوعات کے درمیان فرق آسانی سے جانا جا سکتا ہے۔
0 ووٹس
نے
H P...........
0 ووٹس
نے
Dell.........
0 ووٹس
نے
مارکیٹ میں زیادہ ڈیمانڈDell کی ہے ۔ لیکن میں نے دونوں موازنہ کیامجھے توHP زیادہ بہترلگتی ہے۔
+2 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

ڈیل بکواس ہے
سراسر بکواس ہارڈ وئیر
کوئی پتا نہیں کب چلتے چلتے جواب دے جائے

قابلِ اعتماد ہارڈ ویئر صرف اور صرف ایچ پی کا ہے
15 سال سے ایچ پی کا ساتھ ہے
اور میں نے اس سے اچھا ہارڈ ویئر کوئی نہیں دیکھا

خوبصورتی ، یا آؤٹ لُک پر نہ جائیں ۔
ہارڈ ویئر کا بندہ ہونے کی وجہ سے میں تو ہمیشہ ایچ کا ہارڈ ویئر استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہوں

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
ویسے آپس کی بات ہے میں بھی ایچ پی لینے گیا تھا لیکن کوئی ماڈل پسند نہیں آیا تھا تو توشیبا کا ایک ماڈل اچھا لگا دو سال ہو گئے زبردست چل رہا ہے سوائے ہارڈ ڈرائیو کے چھوٹے سے مسئلے کے۔۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...