اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
2.1ہزار مناظر
نے اردوجواب میں

 

اسلام علیکم
دنیا میں سب سے بڑا یونیورسٹی کونسی ہے اور کہا ہے..؟
پلیز سر جواب آج ضروری ہے.
لگتا ہے کوئی جواب نہیں دیتا....؟؟
سعید انور

1 جوابات

+1 ووٹ
نے

 

سعید انور،آپ دل برداشتہ نہ ہوا کریں۔
اردو جواب پر فی الحال اراکین کی تعداد تھوڑی ہے اور ان میں سے بھی چند لوگ جوابات دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں اس لیے بعض اوقات فوری جواب نہیں ملتا لیکن ہم پر امید ہے کہ یہ تعداد بھی بڑھے گی اور انشا ء اللہ اپنا علم بانٹنے والے لوگ بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
آپ کے سوال کی طرف آتا ہوں، دنیا  میں سب سے بڑی یونیورسٹی کون سی ہے اور کہاں ہے؟
اگر تو آپ کا سوال دنیا کی نمبر 1 یونیورسٹی رینکنگ کے حوالے سے ہے تو جواب دینا آسان ہے۔امریکہ کی کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی رینکنگ میں سر فہرست ہے ۔آپ اس بارے میں مزید تفصیلات
یہاں  سے حاصل کیجئے۔
رقبے کے لحاظ سے بڑی یونیورسٹی کا پوچھ رہے ہیں تو میرے خیال میں یہ STANFORD UNIVERSITY ہے جو کہ33.1 مربع کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 2.0ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 3.2ہزار مناظر
0 ووٹس
5 جوابات 1.3ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 809 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

740 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

688 صارفین

...