اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
327 مناظر
نے اردوجواب میں

1 جوابات

+1 ووٹ
نے

 

ڈائیریکٹ ایکس معیاری کمانڈز اور فنکشنز کا ایک سیٹ ہے جسے ڈویلپرز اس وقت استعمال کرتے ہیں جب وہ اپنے پروگرام بناتے ہیں۔یہ مائیکرو سافٹ کی پروڈکٹ ہے اور ونڈوز کے لیے بنائے جانے والے سافٹ وئیرز میں اس کی کمانڈز استعمال کی جا سکتی ہیں۔عام طور پر اس کا زیادہ استعمال ویڈیوز گیمز سافٹ وئیر بناتے وقت کیا جاتا ہے۔
ویڈیوز گیمز بناتے وقت پروگرامرز ڈائریکٹ ایکس کو استعمال کر کے اس کی پہلے سے تیار شدہ اور مخصوص کردہ کمانڈز  اور فنکشنز کی مدد سے نہ صرف گیمز کی ویڈیو اور آواز کو منظم کر سکتے ہیں بلکہ یوزر کی ان پٹ جیسے کی بورڈ ،ماؤس اور جوائے سٹک وغیرہ کو بھی بہتر طریقے سے اور بڑی آسانی کے ساتھ کنٹرول کر سکتے ہیں۔
تکنیکی طور پر ڈائیریکٹ ایکس ایک API یعنی ایپلی کیشن پروگرامنگ انٹر فیس ہے جو پہلے سے طے شدہ فنکشنز اور مخصوص کردہ کمانڈز پر مشتمل ہے جو کہ ملٹی میڈیا اپیلی کیشن،گیمز سافٹ وئیر اور ہارڈ وئیر کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے ۔یہ سافٹ وئیرز ڈائیریکٹ ایکس کی مدد سے زیادہ بہتر طریقے سے ہارڈ وئیر کے ساتھ کام کر سکتے ہیں۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 356 مناظر
+2 ووٹس
1 جواب 1.3ہزار مناظر
+1 ووٹ
3 جوابات 674 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 498 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...