اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
2.0ہزار مناظر
نے اردوجواب میں

 

Asalam-o-Alikum
Aaj ye Mera Dosra Sawal Hain or Omee Karta Ho Ke Muji Jawab Zaror Milenga to Sawal Ye Hain ke "Dunya main Sabse Bara Science Dan Kon Hain..?
Wasalam
Saeed anwar
اسلا م علیکم۔
 آج یہ میرا دوسرا سوال ہے اور امید کرتا ہوں جواب ضرور ملے گا۔تو سوال یہ ہے کہ دنیا میں سب سے بڑا سائنس دان کون ہے؟
والسلام
سعید انور

1 جوابات

+1 ووٹ
نے

 

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
سعید انور صاحب،سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ سوالات لے کر اردو جواب پر حاضر ہوتے ہیں۔دوسرے نمبر پر ایک گزارش کہ کوشش کریں سوالات اردو میں شائع کرنے کی،اس سلسلے میں اگر کوئی مدد کی ضرورت ہو تو بتائیں۔آپ کے سسٹم پر اگر اردو سپورٹ انسٹال نہیں ہے تو اردو سپورٹ اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیجئے۔
دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان کون ہے اس کا صحیح جواب دینا شائد آسان نہ ہو لیکن اگر تاریخی حوالے سے بات کریں گے تو پھر سائنس کی مختلف شاخوں کی بات کرنا پڑے گی اور سائنس کے مختلف شعبوں میں آپ کو مختلف نام ملیں گے جنہیں دوسروں پر برتری حاصل رہی ۔
آئن سٹائن کو دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان کہا جاتا ہے اور بلاشبہ یہ بیسوی صدی کا سب سے بڑا سائنسدان ضرور تھا۔ہم سوال پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے آج کی بات کرتے ہیں تو آج سائنس دانوں میں جسے بڑا سائنس دان کہا جا رہا ہے اس کا نام
 یہ برطانیہ کا رہنے والا معذور سائنسدان ہے۔ جسم فالج زدہ ہے، بول بھی نہیں سکتا مگر دماغ بہت تیز ہے ۔سٹیفن ہاکنگ کے بارے میں مزید پڑھنے کے لیے آپ یہاں کلک کر کے پڑھیے۔
(1.3ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب جناب۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 3.1ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 788 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 1.1ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.0ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

577 صارفین

...