اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
369 مناظر
نے اردوجواب میں

 

اسلام  علیکم     کیا حال ہے آپ سب کا  
 نیٹ بک  میں    ونڈو   کسیے  کی جاتی ہے    بغیر   سی روم  کے   بوٹ اٹبل    ونڈو 

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

وعلیکم السلام۔
اللہ کا احسان ہے آپ کیسے ہیں اور ہماری طرف اردو جواب پر خوش آمدید۔
نیٹ بک میں ونڈوز کیسے کی جاتی ہے دلچسپ سوال ہے جس کا جواب دینے کے لیے تھوڑا وقت درکار ہو گا لیکن چند جملوں پر مشتمل جواب جو بنیادی حل سے اگاہ کر دے گا وہ حاضر خدمت ہے۔
جب سی ڈی یا ڈی وی ڈی نہیں تو آپ  کو فلیش ڈرائیو کی ضرورت پڑے گی۔اس فلیش ڈرائیو کر بوٹ ابیل بنانا ہو گا اور اس میں ونڈوز کا سیٹ اپ کاپی کر کے انسٹال کرنا پڑے گا۔
جلد ہی اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں کہ بوٹ ایبل فلیش ڈٖرائیو کیسے بنے گی اور پھر اس سے کیسے ونڈوز انسٹال ہو گی۔
تھوڑا انتظار۔۔۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 188 مناظر
admin (320 پوائنٹس) نے پوچھا اردوجواب میں 23 مارچ, 2013
+1 ووٹ
0 جوابات 291 مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 1.3ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

656 سوالات

784 جوابات

409 تبصرے

833 صارفین

...