اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
159 مناظر
نے اردوجواب میں
اگر کمپیوٹر چوری ہو جائے تو کیا اسے ڈھونڈا اور واپس لایا جا سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیا طرز عمل اختیار کیا جائے؟

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

جی ہاں !
 واپس لانے کی کوشش ضرور کی جا سکتی ہے۔اگر آپ کا کمپیوٹر برائینڈڈ تھا تو وہ کمپنی آپ کی مدد کر ے گی جس کی پروڈکٹ آپ نے لے رکھی ہے۔آپ کمپنی کے طرف سے دئیے گئے فارم میں ضروری معلومات کا اندارج کریں جیسے
اس ملک کا نام جہاں پروڈکٹ چوری ہوئی۔
کمپیوٹر کی قسم 
ماڈل نمبر
سیریل نمبر
تاریخ،جب چوری ہوا
اور آخر میں اپنے کوائف شامل کریں
یہ فارم آپ کو اس یوزر مینول میں ملے گا جو پروڈکٹ کے ساتھ پرنٹ اور سافٹ کاپی کی شکل میں آتا ہے۔
مزید راہنمائی کے لئے آپ  اپنی زیر استعمال پروڈکٹ بنانے والی کمپنی کی ویب سائٹ دیکھیں۔
 
0 ووٹس
نے
میں اپ کی رائے سے بالکل اتفاق نہیں کرتا۔ کہ ایک چوری کیاہواکمپیوٹرواپس مل سکتاہے۔ اگرانٹرنیٹ سے وہ کمپیوٹرجڑاہواہوتب شایدممکن ہوسکتاہے۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

656 سوالات

784 جوابات

409 تبصرے

832 صارفین

...