اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
5.3ہزار مناظر
نے متفرق میں
نے دوبارہ غیر مقفل کیا گیا
تمام عاشقوں کیلئے ایک سوال جس نے جواب دیا وہ عشق میں پاس ہے جس نے جواب نہ دیا وہ عشق کرنا چھوڑدے سوال وہ کونسا عاشق ہے جس کا انتقال ہوا تو اس کا جنازہ عورتوں نے اٹھایا؟

2 جوابات

0 ووٹس
(140 پوائنٹس) نے
تمام عاشقوں
کیلۓ ایک سوال

جس نے جواب دیا وه عشق میں پاس

 جس نے جواب نہ دیا وہ عشق کرنا چھوڑدے سرکار

سوال وہ کونسا عاشق ھے جس کا انتقال ھوا تواس کا جنا زہ عورتوں نے اٹھایا
چیلنج ھے اگر کسی سے محبت کی ھے تو جواب دو گے
آپ کے پاس 2 دن کا ٹائم ھے.
جواب.
نے
آپ خود جواب دیں۔
نے
ہم بھی آپ کے جواب کا متظیر
+1 ووٹ
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
وہ عاشق امرء القیس تھا جو اپنی کزن کی محبت میں گرفتار تھا بادشاہ کا بیٹا تھا سفر میں مرگیا اس سفر میں صرف عورتیں تھیں۔ اس لیے اس کا جنازہ عورتوں نے اٹھایا تھا۔ :)
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
واہ  تجمل ، کئی بار پوچھے گئے سوال کا جواب لے ہی آئے !
شاباش
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
بہت شکریہ :)

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 668 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 1.8ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 674 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 539 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

491 صارفین

...