سوال کچھ پیچیدہ سا ہےٗ میں ایک سے زیادہ لوگوں کو ایک ہی ای میل ایک ہی وقت میں کرنا چاہتا ہوں اور یہ بھی کہ وصول کرنے والے ایک دوسرے کا ای میل نہ دیکھ پائے تا کہ ان کی پرائیویسی نہ ڈسٹرب ہو۔
785 مناظر
2 جوابات
ہیلپ لائن کا خیال 100 فی صد کار آمد ہے آپ BCCمیں وہ تمام ای میل ایڈرسزلکھ دیں جن کو ای میل بھیجنی ہے آپ کے تمام دوستوں کی پرائیوسی محفوظ رہے گی۔
اور ایک ہی وقت بہت سارے لوگوں کو ای میل بھیجنی ہے تو سب سے آسان حل یہ ہے کہ آپ ان تمام ای میل ایڈرسز کی لسٹ بنا لیں۔مائیکرو سافٹ آؤٹ لک اور موزلا تھنڈر برڈ میں یہ کام بہت آسانی سے ہو جاتا ہے۔
اور ایک ہی وقت بہت سارے لوگوں کو ای میل بھیجنی ہے تو سب سے آسان حل یہ ہے کہ آپ ان تمام ای میل ایڈرسز کی لسٹ بنا لیں۔مائیکرو سافٹ آؤٹ لک اور موزلا تھنڈر برڈ میں یہ کام بہت آسانی سے ہو جاتا ہے۔