اردو جواب پر خوش آمدید

روز میں کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں،کیسے چیک کروں؟

932 مناظر

میں ان لیمیٹڈ براڈ بینڈ کنکشن سے والیم بیس کنکشن پر منتقل ہونا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے یہ یقین کرنا چاہتا ہوں کہ کتنے جی بی ڈیٹا میرے لیے ایک ماہ تک کافی رہے گا۔کیسے چیک کروں کہ کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں؟

0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0

1218 پر کال کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔

اوپر والا جواب پوری طرح درست نہیں ہے۔ اس لیے تدوین کر رہا ہوں۔

نیچے دی گئی ویب سائیٹ سے آپ کوئی پروگرام چیک کر لیں جو آپ کی ضرورت پوری کرے۔ میرے خیال میں ان میں یہ بہتر ہیں "tbbMeter"
http://www.rawcomputing.co.uk/netmonitor.html

یا اسے چیک کر لیں
http://www.itdunya.com/t189077/

(3.8ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
آپ نے شائد پورا سوال نہیں پڑھا۔۔
لیکن پھر بھی آپ کا شکریہ کہ آپ نے جواب دیا۔
کوئی ایسا سافٹ وئیر کے بارے میں بتائیے جو میرے ڈیٹا کو ریکارڈ کر سکے۔
جلدی میں غلط جواب دینے کی معذرت۔ ابھی مِیں جواب کی تدوین کر دیتا ہوں :)

متعلقہ سوالات

...