2.5ہزار مناظر سوال: کیا اردو زبان یا رومن اردو میں کوئی جنرل نالج کا ویب سائیٹ ہے.؟ "اسلام علیکم" کیا ایسی کوئی ویب سائیٹ ہے جو معلوماتی عامہ کا ہوں جو "اردو" یا "رومن اردو" زبان میں ہوں یا "سوال و جواب" والا ہوں "انوا راسلام" کے علاوہ، پلیز اگر ہے تو شئیر کریں بڑی مہربانی ہوگی. "وسلام" سعید انور پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1