568 مناظر سوال: بلاگ میں اردو نیوز ریل کیسے ایڈ کی جاتی ہے۔؟؟ بلاگر یعنی بلاگ سپاٹ ڈاٹ کوم کے بلاگ میں اردو کی خبروں کی پٹی جو تازہ خبروں سے باخبر رکھتی ہے کیسے ایڈ کی جاتی ہے۔ تاکہ بلاگ پر آنے والوں کو تازہ ترین خبروں سے باخبر رکھا جا سکے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2